چار ڈالر کا ایک پاکستانی آم
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی محکمہ زراعت اور پاکستانی برآمد کنندگان کے مطابق جنوبی ایشائی ممالک میں ہر سال تقریبا پونے دو کروڑ ٹن آم پیدا ہوتا ہے جو دنیا کی سالانہ پیداوار کا 40 فیصد ہے۔ امریکی مارکیٹ میں پاکستانی آم اتنا عام نہیں۔ پاکستانی آم کو امریکہ لانا کیوں مشکل ہے؟ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔