'کہیں کیمرا ٹوٹا، کہیں نیٹ بند ہوا، کہیں صحافی گرفتار'
Your browser doesn’t support HTML5
میڈیا کی آزادی کے لئے کام کرنے والے عالمی اداروں نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ مظاہروں کے دوران آزادی صحافت اور آزادی اظہار متاثر ہوئے، جو نہیں ہونا چاہے تھا۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔