افغان مسئلے کا حل بات چیت ہی سے ممکن ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان اور پاکستانی حکام کے درمیان ملاقات کی تفصیلات بتائی ہیں۔ ان کے بقول ملاقات میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ افغانستان کے مسئلے کا حل بات چیت ہی سے ممکن ہے۔