اسلام آباد میں محرم کے موقع پر سکیورٹی انتہائی سخت
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں جمعہ کو نویں محرم کے ماتمی جلوس انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں نکالے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی جلوس نویں محرم کو برآمد ہوتا ہے، اس موقع پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظات کیے گئے تھے اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر بھی پابندی تھی۔