قدرتی حسن سے مالا مال دلکش وادی ناران
وادی ناران سطح سمندر سے سات ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔
دریائے کنہار کا یخ بستہ پرشور پانی سیاحوں کے لیے ایک الگ کشش کا حامل ہے۔
کشتی میں بیٹھے سیاح جھیل سیف الملوک کی سیر کر رہے ہیں۔
قدرتی حسن کا ایک منہ بولتا ثبوت۔
ناران بلند و بالا سرسبز اور بادلوں سے ڈھکے پہاڑ قدرتی حسن کی حقیقی عکاسی کر رہے ہیں۔
پاکستان کے شمال میں واقع ناران کا علاقہ اپنے فطری حسن کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
یہاں پہاڑ کی بلندیوں پر بھی لوگوں کا بسیرا ہے۔
جھیل سیف الملوک کا ایک دلکش منظر۔
قدرتی حسن سے مالا مال وادی ناران۔
جھیل سیف الملوک کا یخ بستہ پانی۔