'افغانستان کے مسئلے کا حل صرف افغانستان کے پاس ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
قومی سلامتی کے لیے پاکستانی وزیرِ اعظم کے مشير معيد يوسف نے امریکہ کے دورے کے بارے ميں پريس کانفرنس میں کہا ہے کہ امريکہ اور پاکستان کی حکومتيں حقيقت پسندانہ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہی ہيں اور يہ دورہ انہی کوششوں کا حصہ ہے۔ جانتے ہیں وی او اے کی مونا کاظم شاہ سے۔