متحدہ اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے متحدہ اپوزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور 25 جولائی کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی پر الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ رضوان عزیز کی رپورٹ۔ کیمرہ مین واجد حسین شاہ۔