پیغمبر اسلام کے خاکے کی اشاعت کے خلاف پاکستانی قانون سازوں کا احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی قومی اسمبلی نے فرانسیسی جریدے ’چارلی ایبڈو‘ کے تازہ شمارے میں پیغمبر اسلام کے خاکے کی اشاعت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرار داد منظور کی ہے۔ قرار داد کی منظوری کے بعد مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے ہی میں علامتی احتجاج بھی کیا۔