اسلام آباد میں ثقافتی میلے کی جھلکیاں

اس رکشے کو پاکستان کے مشہور ٹرک آرٹ سے مزین کیا گیا ہے۔

ہزاروں سال پہلے کی وادی مہران کی تہذیب کی عکاسی کرتے مٹی کے کھلونے

تنکوں سے بنائی گئی مختلف روایتی اشیا

تانبے پر منقش ایک دلکش کاریگری

چکنی مٹی سے بنے گلدانوں پر کی گئی مینا کاری

یہاں پاکستان کے دوست ملک چین کی ثقافت کی جھلکیاں بھی دینے میں آئیں۔

Myanmar's leader Aung San Suu Kyi attends a hearing in a case filed by Gambia against Myanmar alleging genocide against the minority Muslim Rohingya population, at the International Court of Justice (ICJ) in The Hague, Netherlands December 10, 2019.

چین کی دستکاری کے نمونوں پر مبنی ایک سٹال

باریک موتیوں کو نہایت دلکشی سے مالا میں پرویا گیا اور یہ فن بھی پاکستان کی ثقافت کا ہی حصہ رہا ہے۔

مٹی کے ظروف ہمیشہ سے ہی دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔

میلے میں ایک سکیورٹی گارڈ چوکس کھڑا اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔

میلے میں لوگوں کی ایک قابل ذکر تعداد نے شرکت کی جس میں تقریباً سب ہی عمروں کے لوگ شامل تھے۔

سنگ تراشی کے نمونے تیار کرنے میں مصروف ماہر کاریگر

ہنر مندی کا ایک اور شاہکار

منقش اور رنگین پتھروں سے تیار کی گئی اشیا