عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں پیر کو سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے متعدد کارکنوں نے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے ماہر اقتصادیات عاطف میاں کو وزیر اعظم پاکستان کی اقتصادی مشاورتی کونسل کی رکنیت سے الگ کرنے کے حکومتی فیصلے پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔