خوبانی سے تیار کردہ فرحت بخش مشروب

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں بھی ان دنوں گرمی کا زور ہے، ایسے میں دوران سفر اگر پیاس لگ جائے تو ٹھنڈا ٹھار خوبانی سے تیار کردہ مشروب تازہ دم کر دیتا ہے، اس مشروب کی تیاری کے لیے خوبانی کو کن مراحل سے گزارا جاتا ہے دیکھتے ہیں مرتضی زہری کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔