کیا پاکستان میں ہندوؤں کو مذہبی آزادی حاصل ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ تنازع کا شکار ہو گیا ہے۔ مختلف مذہبی اور سماجی حلقوں کے ردعمل سے ایک بار پھر یہ بحث شروع ہوئی ہے کہ کیا پاکستانی معاشرہ اقلیتوں، بالخصوص ہندوؤں کو برابر کا شہری تصور کرتا ہے؟ دیکھئے گیتی آرا انیس کی رپورٹ