پاکستان میں کرپشن میں اضافہ؛ وجہ کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
کرپشن کی صورتِ حال پر نظر رکھنے والے غیر سرکاری ادارے 'اکاؤنٹبلٹی لیب' کے پاکستان پروگرام کے ڈائریکٹر فیاض یاسین کہتے ہیں کہ کئی برسوں سے بدعنوانی سے متعلق پاکستان کی درجہ بندی میں کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔