پاکستان کی معاشی صورتِ حال: کیا آنے والے دنوں میں بہتری ہو گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے عوام رواں برس مہنگائی کا شکوہ کرتے نظر آئے ہیں لیکن معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ معیشت اس وقت درست سمت میں ہے۔ آئندہ آنے والے دنوں میں پاکستان کی معاشی صورتِ حال کیسی ہو گی؟ معاشی ماہرین کی رائے جانیے۔