متوقع سعودی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کے لئے اہم ہو گی

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عام شہریوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اس دورے سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔