'استغاثہ آسیہ بی بی کے خلاف شواہد فراہم کرنے میں ناکام رہا'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سزائے موت کی منتظر مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہینِ مذہب کے الزام سے بری کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ آسیہ بی بی کے وکیل کا کہنا ہے کہ استغاثہ ان کی موکلہ کے خلاف الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا۔