ریفرینسز کے خلاف وکلا کا مظاہرہ
Your browser doesn’t support HTML5
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کریم خان آغا کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر کیے جانے والے ریفرنسوں کی سپریم جوڈیشل کونسل میں سماعت ختم ہو گئی۔ جمعے کو ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔