یوکرین روس جنگ سے پاکستانی تاجر پریشان کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
روس کے یوکرین پر حملے کو دو ماہ ہونے کو ہیں۔ اس جنگ سے نہ صرف جانی نقصان ہوا ہے بلکہ تجارتی سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان جاری لڑائی سے پاکستانی تاجروں کو بھی مشکلات درپیش ہیں۔ پاکستانی تاجروں کی روداد نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔