ٹیپی گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت متوقع
Your browser doesn’t support HTML5
وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ اس منصوبے پر اتفاق کے بعد سے مختلف وجوہات کی بنا پر تاحال اس پر خاص پیش رفت نہیں ہو سکی تھی لیکن انھیں امید ہے کہ اب اس ضمن میں معاملات بہتر انداز سے آگے بڑھیں گے۔