پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے جمعرات کو اسلام آباد میں معمول کی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان یہ چاہتا ہے کہ جب تک افغانستان میں حالات مستحکم نہیں ہو جاتے اور معاملات بہتر نہیں ہو جاتے ہیں اور اس وقت تک امریکی اور اتحادی فورسز اس سے پہلے نا جائیں۔
'پاکستان امریکی فوج کی افغانستان سے فوری واپسی نہیں چاہتا'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان یہ چاہتا ہے کہ جب تک افغانستان میں حالات مستحکم نہیں ہوتے اور معاملات بہتر نہیں ہو جاتے، امریکی اور اتحادی فورسز واپس نہ جائیں۔