پاکستان، خواتین کے لئے اسقاط حمل کا راستہ ہی کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد مانع حمل ادویات کے بارے میں غلط فہمیوں اور صحت کی سہولتوں تک رسائی میں مشکلات کی وجہ سے پیدائش میں وقفے کے لئے اسقاط حمل یا ابارشن کا راستہ اختیار کرتی ہے۔ سدرہ ڈار کی وڈیو رپورٹ یہاں دیکھئے۔