پاکستان کی باہمت خواتین صحافی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں روایتی اور سماجی میڈیا کو بڑھتی ہوئی سینسرشپ کا چیلنج درپیش ہے۔ ایسے میں خواتین صحافیوں کے لیے مشکلات کہیں زیادہ ہیں۔ اُنھیں صنف کی بنیاد پر تشدد، ہراسگی، ترقی کے کم مواقع اور مردوں کے مقابلے میں کم تنخواہوں جیسے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ کراچی سے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔