MeToo# مہم نے پاکستانی عورت کو کیا دیا؟
Your browser doesn’t support HTML5
کیا 'می ٹو 'مہم کے بعد گھر سے باہر ملازمت کرنے والی پاکستانی عورت کو رویوں میں تبدیلی دیکھنے کو ملی؟ کیا اس مہم نے پاکستانی عورتوں کو اپنی آواز اٹھانے کا حوصلہ دیا؟ بتا رہی ہیں اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والی چند خواتین۔