پاکستان افغان پناہ گزینوں کی جلد واپسی کا خواہاں
Your browser doesn’t support HTML5
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی اسلام آباد میں ترجمان دنیا اسلم خان کہتی ہیں کہ اندراج شدہ افغان پناہ گزینوں کو پاکستان میں قیام کے لیے عارضی طور پر جو کارڈ جاری کیے گئے تھے اُن کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا، واجد حسین، رضوان عزیز)