نوجوان کاشتکاری کو بطور پیشہ کیوں نہیں اپنانا چاہتے؟
Your browser doesn’t support HTML5
نئی نسل زراعت کے شعبے میں کتنی دلچسپی لے رہی ہے؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لئے ہماری نمائندہ ثمن خان نے ایگری کلچر یونیورسٹی فیصل آباد کے طالبعلموں سے بات چیت کی، جن کا کہنا ہے کہ وہ زراعت کی تعلیم تو حاصل کر رہے ہیں، لیکن کاشتکاری کو بطور پیشہ نہیں اپنانا چاہتے۔ ویڈیو دیکھئے۔