'جب ساتھ ہی رہنا ہے تو امن و سلامتی سے کیوں نہ رہیں؟'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مذہبی اقلیتیں اپنی سکیورٹی کے متعلق تحفظات کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔ لیکن اسلام آباد کے رہائشی اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے نسیم چوہان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان میں پوری آزادی اور تحفظ حاصل ہے۔