انسانی حقوق کی پامالی پر رپورٹ کتنی درست ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ادارے فریڈم ہاؤس کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں درجنوں حکومتیں اپنی سرحدوں سے باہر بھی اپنے مخالفین اور ناقدین کا پیچھا نہیں چھوڑتیں۔ پاکستان میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن، صحافی اور سیکیورٹی کے ماہرین اس رپورٹ پر کیا کہہ رہے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔