افغانستان میں زیرِتعلیم پاکستانی طالبات کے مستقبل پر سوالیہ نشان

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کی جانب سے خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی سے کئی پاکستانی طالبات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی کئی طالبات افغانستان میں زیرِ تعلیم تھیں جن کے مستقبل پر اس فیصلے نے سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ طالبات کا کہنا ہے کہ اگر طالبان کی پابندی ختم نہیں ہوتی تو انہیں پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیم مکمل کرنے کی سہولت مہیا کی جائے۔ علی حسین اور واجد شاہ کی رپورٹ۔