جنسی جرائم پر گفتگو، کیا معاشرتی رویے تبدیل ہوئے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں جنسی جرائم پر آج جب پہلے سے زیادہ کھل کر بات ہو رہی ہے۔ تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ رویوں میں تبدیلی آ رہی ہے؟ اس بارے میں گیتی آرا انیس نے جنسی جرائم کے خلاف سرگرم ادارے 'وار اگینسٹ ریپ' سے منسلک سدرہ ہمایوں سے بات کی ہے۔