افغانستان سے واپس آنے والی پاکستانی طالبات کا میڈیکل کالجز سے داخلہ دینے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کے یونیورسٹی جانے پر افغان طالبان کی پابندی کے فیصلے سے وہ پاکستانی طالبات بھی متاثر ہوئی ہیں جو وہاں میڈیکل یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھیں۔ ایسی طالبات کا مطالبہ ہے کہ انہیں اب پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن پاکستان میڈیکل کمیشن کے مطابق یہ معاملہ قوائد و ضوابط کی روشنی میں ہی حل ہو سکتا ہے۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔