ووہان میں زندگی بحال، 'اب کوئی خوف نہیں ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
چین کے حکام کا دعویٰ ہے کہ ووہان شہر میں زندگی کرونا وائرس سے پہلے کی صورتِ حال کی جانب لوٹ رہی ہے۔ ووہان شہر سے ہی کرونا کا آغاز ہوا تھا۔ شہر میں زیرِ تعلیم چند پاکستانی طلبہ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔