اسلام آباد میں آٹھ کامیاب ریٹیل سٹور چلانے والی پاکستانی خاتون

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ریٹیل کے کاروبار میں کتنی خواتین کام کر رہی ہیں، کبھی سوچا ہے آپ نے؟ ہماری نمائندہ گیتی آرا انیس ملاقات کروا رہی ہیں اسلام آباد کی عائشہ رشید سے، جو پاکستان میں رہتے ہوئے نہ صرف آٹھ ریٹیل اسٹورز چلا رہی ہیں،بلکہ ان کے سٹورز کے عملے میں اکثریت بھی خواتین کی ہے۔
ریٹیل کے کاروبار میں جگہ بنانے والی عائشہ رشید
ریٹیل کے کاروبار میں جگہ بنانے والی پاکستانی خاتون
ریٹیل کے کاروبار میں خواتین کو ساتھ لے کر چلنے والی عائشہ رشید
ایک اسٹور سے کام شروع کرنے والی عائشہ اب3 اسٹورز اور 5 بیکریوں کی مالک



ORIGINAL INTRO
ریٹیل سٹورز پر خواتین کسٹمرز تو ہر جگہ نظر آتی ہے۔۔۔لیکن پاکستان میں ریٹیل کا کاروبار چلانے والوں میں خواتین خاصی کم ہیں۔ آج شیرو میں گیتی آرا انیس ہماری ملاقات کروا رہی ہیں عایشہ رشید سے جو راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک ریٹیل چین چلا رہی ہیں اور اپنے ساتھ بہت سی خواتین کو اس سفر میں شامل کر رہی ہیں۔


ریٹیل سٹورز پر خواتین کسٹمرز تو ہر جگہ نظر آتی ہیں لیکن پاکستان میں ریٹیل کا کاروبار چلانے والوں میں خواتین خاصی کم ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں ملیے عائشہ رشید سے جو راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک ریٹیل چین چلا رہی ہیں اور اپنے ساتھ بہت سی خواتین کو بھی اس سفر میں شامل کر رہی ہیں۔