تعلیم ، تحفظ یا آزادی، پاکستانی عورت کیا چاہتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
عالمی یوم خواتین کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ معاشرے میں عورت سیاسی، سماجی، معاشی اور معاشرتی طور پر کہاں کھڑی ہے اور کیا معاشرہ اسے برابر کے حقوق دیتا ہے؟ ہم نے کچھ پاکستانی خواتین سے پوچھا کہ وہ آج کے دن کیا کہنا چاہتی ہیں۔