کشمیر میں پھنسی سابق عسکریت پسندوں کی پاکستانی بیویاں
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی حکومت کی خصوصی پالیسی کے تحت تقریباً 10 سال قبل ان سابق عسکریت پسندوں کو جموں و کشمیر واپس آنے کی اجازت ملی جو 90 کی دہائی میں لائن آف کنٹرول کے پار پاکستان میں بس چکے تھے۔ یہ افراد اپنے خاندانوں کو تو بھارت لے آئے لیکن ان کی پاکستانی بیویاں اب یہاں پھنس کر رہ گئی ہیں۔