خواتین کی مدد کے لیے قائم سرکاری ادارہ عدم توجہ کا شکار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں خواتین کے تحفظ کے لیے ہر صوبے میں 'کمیشن برائے وقارِ نسواں' تو قائم ہے لیکن ہیلپ لائن کے دفاتر کا مؤثر نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے یہ ادارہ خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں مؤثر کردار ادا نہیں کر پا رہا۔ لاہور سے ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ۔