بھارتی کشمیر میں حکمران جماعت کے سابق رہنما قتل
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکمران جماعت 'پی ڈی پی' کے سابق رہنما غلام نبی پٹیل کو بدھ کو ضلع پلوامہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ سے ان کے دو محافظ زخمی بھی ہوئے جب کہ حملہ آور جائے واقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔