کیا سابق صدر ٹرمپ کے لیے فرد جرم کوئی سنگین مسئلہ ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم کیا ان کے لیے سنیگن مسئلہ ہے؟ یونیورسٹی آف پنسلوینیا کی کلیئر فنکلسٹین کہتی ہیں کہ ٹرمپ کو ممکنہ طور پر جاسوسی، حساس دستاویزات کے ساتھ غلط برتاؤ سمیت متعدد سنگین الزامات کا سامنا ہے