دھرنے کے پیچھے کوئی پوشیدہ قوت نظر نہیں آ رہی: پرویز خٹک
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی وزیرِ دفاع اور حزبِ اختلاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کا استعفیٰ ناممکن سی بات ہے اور اس پر اپوزیشن کے ساتھی کوئی بات ہو ہی نہیں سکتی۔ پرویز خٹک کا وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان کے ساتھ مکمل انٹرویو: