پشاور میں خاتون نے سر پر کیل کیوں ٹھونکی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں گزشتہ دنوں خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کا ایک کیس سامنے آیا تھا جس کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آ رہی تھیں۔ اس کیس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا خاتون نے واقعی کسی جعلی عامل کے کہنے پر خود اپنے سر میں کیل ٹھونکی؟ جانیے اس ویڈیو میں۔