محمد علی کی تدفین کی رسومات میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
محمد علی کا جسدِ خاکی اس عمارت میں رکھا گیا
محمد علی کے جنازے میں شرکت کے لیے لوگوں کی آمد
جنازہ گاہ کی جانب لوگ رواں دواں
مرحوم کے دیدار کے خواہاں
جسد خاکی کے دیدار کے لیے لوگ جمع
علی میوزیم میں لوگوں کی دلچسپی
علی میوزیم
علی میوزیم دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد
علی میوزیم کی ایک اور تصویر
علی میوزیم کا منظر