کراچی میں چائے کے شوقین افراد کے لئے منفرد فیسٹیول
چائے کی پٹی تیار کرنے والی ایک کمپنی کا اسٹال
یہ ہے فرون ویجیٹبل کا اسٹال
کراچی میں لگنے والے اپنی نوعیت کے پہلے ٹی فیسٹیول میں دودھ بنانے والی ایک کمپنی کا اسٹال
مشہور زمانہ پانچ ستارہ ہوٹل کا " ٹیرس کیفے"
ٹی فیسٹیول میں لوگوں کی دلچسپی کے لئے رکھی گئی ایک بگھی
گول گپیں ۔۔۔ بنگلہ دیش کی ریسپی سے تیار کردہ
چائے کی بڑی بڑی چینکیں ۔ اسی قسم چھوٹی چینکوں میں چائے سپلائی بھی کی جاتی ہے
کیفے پیالہ کا ماڈرن روپ
ڈھابے پر بکتی چائے کا ایک منظر
فرصت کے لمحات میں چائے کی چسکیوں کے مزے
چائے ۔۔ پاکستان کے ہر گھر میں چائے پینے اور مہمانوں کے آگے پروسنے کا رواج عام ہے
چائے کے مزے کا اندازہ لگاِئیے ۔۔۔ " بڑے تو بڑے چھوٹے میاں سبحان اللہ۔۔۔۔"