آسکر 2016 کے فاتحین
مارک ریلانس بہترین معاون اداکار، بری لارسن بہترین اداکارہ اور لیونارڈو ڈی کیپریو بہترین اداکار کے ایوارڈز کے ساتھ

ایلی جاندرو جی ایناریتو 'دے ریوننٹ' پر بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ پانے کے بعد
بہترین سنیماٹو گرافی کا ایوارڈ 'دی ریوننٹ" کے لیے ایماونویل لابوز نے جیتا
اسٹیو گولن، بیلے پگون فوسٹ، نکول روکلن اور مائیکل شوگر 'اسپاٹ لائٹ' کو ملنے والے بہترین پکچر کے ایوارڈ کے ساتھ
لازلو نیمیس بہترین غیرملکی زبان کی فلم " سن آف ساول" کےلیے ایوارڈ جیتے
پاکستانی خاتوں شرمین عبید چنائے بہترین دستاویزی فلم "اے گرل ان دی ریور" کے لیے آسکر اپنے نام کرانے والوں میں شامل رہیں
ٹینا فے، اسٹیو کاریل، کالن گب سن اور لیسا تھامسن "میڈ میکس روڈ ٹو فیوری" کے بہترین پروڈکشن ڈیزائن کے لیے ایوارڈ جیتنے والوں کی فہرست میں شامل رہے
کرس ایونس، ڈیوڈ وائٹ اور مارک مارجینی نے "میڈ میکس: روڈ ٹو فیوری" پر بہترین ساونڈ ایڈیٹنگ کا ایوارڈ جیتا
بہترین ڈاکومنٹری فیچر "آرمی" کےلیے آسکر جیتنے والے گے ری یس اور آصف کپاڈیا
جمی نیپس اور سیم اسمتھ بہترین گانے "رائٹنگ آن دی وال" فلم " اسپیکٹر" کےلیے ایوارڈ جیتنے والوں میں رہے