پاکستان ایئر لائنز کے سنہرے دور کی داستان
Your browser doesn’t support HTML5
حکومتیں پی آئی اے کو بچانے، سہارا دینے، اسے منافع بخش بنانے، اور اس کی کارکردگی بہتر کرنے کے لئے کئی اقدامات تجویز کرتی آئی ہیں۔ لیکن جو افراد اس سے وابستہ رہے ہیں اور ادارے کے امور کو قرئب سے دیکھ چکے ہیں، وہ اس کا کیا حل بتاتے ہیں۔ آئیے سنتے ہیں