'یہ انڈیا کے وکیل ہیں، پاکستان کے نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور میں واقع پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے عملے کے ایک رکن اور اسپتال میں وکلا کی توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے عینی شاہد نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ وکیلوں نے اسپتال میں میں داخل ہونے کے بعد ڈاکٹروں اور عملے کے ارکان کو زد و کوب کیا۔