آئیووا میں ابتدائی ووٹنگ کے مرحلے کی تیاری
ڈے موئن میں ہلری کلنٹن کی انتخابی مہم کی طرف سے لگایا گیا ایک بل بورڈ۔
ریاست آئیووا کے دارالحکومت ڈے موئن میں مقننہ کی عمارت۔
آئیووا کے دارالحکومت ڈے موئن میں دریا کا ایک منظر۔
ڈے موئن میں روکون اور ڈے موئن دریا آپس میں ملتے ہیں۔ شہر کا نام اس مناسبت سے ڈے موئن رکھا گیا۔
ریاست آئیووا کے دارالحکومت ڈے موئن میں مقننہ کی عمارت۔
ڈے موئن شہر میں بہنے والے دریا کا ایک منظر۔
ستر اور اسی کی دہائی میں ڈے موئن میں کئی بلند عمارتیں تعمیر کی گئیں جس سے شہر کا نقشہ بدلا۔
آئیووا کے دارالحکومت ڈے موئن کی سکائی لائن۔