بھنگ کا پاکستان میں استعمال عام، کیا مسائل جنم لے رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھنگ برصغیر میں پیدا ہونے والا ایک نشہ آوور پودا ہے۔ جو کسی بھی نشےکا بنیادی گیٹ وے سمجھاجاتا ہے۔ اور پاکستان میں اس کا استعمال عام ہے۔ یہ کن شکلوں میں استعمال ہوتا ہے؟ اور اس سے کیا مسائل جنم لے رہے ہیں؟۔ جانیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں