بے گھر بچوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنے والا ادارہ
Your browser doesn’t support HTML5
واشنگٹن ڈی سی میں فلاحی ادارے 'پلے ٹائم پروجیکٹ' کا مقصد بے گھر بچوں کو کھیل اور تفریح کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث میوزیم، پارکس اور دوسری بیرونی سرگرمیاں ختم ہو گئی ہیں۔ ان حالات میں یہ ادارہ اپنے مشن کو کیسے جاری رکھ رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں.