خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: واشنگٹن میں آئی ایم ایف کااجلاس:اسحاق ڈار کی شرکت منسوخ؛ فوج نے بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بی این اے کے سربراہ گلزار امام کی گرفتاری ظاہر کر دی اور بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا میں بد نظمی کی ذمہ داری صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کردی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net