خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: ترکیہ اور شام میں زلزلے، ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی؛ پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی کراچی میں نماز جنازہ اور تدفین اور خدشہ ہے کہ روس یوکرین تنازعے میں شدت، دنیا کو ایک وسیع تر جنگ کی لپیٹ میں لے لے گا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا انتباہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net