خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان امریکہ تجارت کا حجم گزشتہ برس نو ارب ڈالر رہا، 2022 میں چھ ارب ڈالر کی پاکستانی اشیا درآمد کیں، امریکی محکمہ خارجہ؛ پاکستان میں جاری مون سون کی بارشیں، دو روز میں11 افراد ہلاک اور بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات اور خواتین پر جنسی تشدد پر امریکہ کی تشویش